زبان مبارک
معنی
١ - (تعظیماً) بابرکت زبان۔ "علامہ ابال نے "جاوید نامہ" میں شاہ ہمدان کی زبان مبارک سے یہی مجرب نسخہ کشمیریوں کے لیے تجویز کیا تھا۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٤٩٨ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زبان' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'مبارک' لگانے سے 'مرکب توصیفی' 'زبان مبارک' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠١ء "الف لیلہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - (تعظیماً) بابرکت زبان۔ "علامہ ابال نے "جاوید نامہ" میں شاہ ہمدان کی زبان مبارک سے یہی مجرب نسخہ کشمیریوں کے لیے تجویز کیا تھا۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٤٩٨ )